امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 11 روپے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 11 روپے 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 311 روپے پر بند ہوا تھا۔ اسٹاک ایکسچینج، مثبت آغاز منفی میں تبدیل انٹر بینک، ڈالر 45؍ پیسے تک سستا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو کچھ دیر بعد ہی منفی میں تبدیل ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 30 پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 299 پر آ گیا۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 330 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015