حکومت بجٹ پیش کرنے میں تذبذب کا شکار ہے۔ وزیراعظم، اتحادی بجٹ میں بڑا ریلیف دینے کے خواہشمند ہیں تاہم وزارت خزانہ کے پاس بڑا ریلیف دینے اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے کیلئے رقم نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ رقم نہ ہونے سے پریشان ہے۔ تمام اتحادی الیکشن سال ہونے کی وجہ سے بڑا عوامی بجٹ پیش کرنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی اکثر تجاویز کو وزیراعظم اور اتحادی رہنما مسترد کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے پاس بڑا ریلیف دینے اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے کیلئے رقم نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کو حتمی شکل دینے میں اسی لیے مشکلات کا سامنا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کےمطابق افسران اور عملہ کی چھٹیاں بھی منسوخ ہیں۔ وزارت خزانہ کے بجٹ سٹاف ہفتے اور اتوار کو بھی ڈیوٹی کررہا ہے تاہم حکومت فی الحال بجٹ میں کوئی بڑا ریلیف دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015