آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد تک کے اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی نادرن کے لیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد جب کہ سوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 45 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ سوئی نادرن کے لیےگیس کی اوسط قیمت میں 415 روپے فی میٹرک میلین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) اور سوئی سدرن کے لیے گیس کی اوسط قیمت میں 417 روپے 23 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان ہے۔ دوسری جانب اوگرا کی جانب سے سوئی نادرن پر اوسط قیمت 1238 روپے 68 پیسے ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن پر گیس کی اوسط قیمت 1350روپے ایم ایم بی ٹو مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا تاہم قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015