تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے سابق اراکین اسمبلی نے الگ گروپ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں سابق وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر اور سابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس متحرک ہوگئے ہیں، دونوں رہنماؤں نے سابق اراکین اسمبلی سے رابطوں کا آغاز کر دیا ہے۔ سابق وزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ ایک بڑا گروپ آج اکٹھے چلنے کا اعلان کرے گا۔ ہم لوگ کبھی بھی ن لیگ اور پی ڈی ایم کے بیانیے کا ساتھ نہیں دے سکتے۔ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ ہم دیکھیں گے کہ سیاست کس کروٹ بیٹھے گی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اس کے ورکر کو بے یار و مددگار نہیں ہو سکتے، ہم فوج مخالف بیانیے کے خلاف ہیں مگر پی ڈی ایم کے ساتھ نہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- واٹس ایپ صارفین اب اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کرکے وائس کال کر سکیں گے
- فیس بک کے بانی کو ایک دن میں 50 کھرب روپے کا نقصان
- اب گھروں میں سولر پینل لگانے والوں پر بھی ٹیکس عائد ہو گا
- شہباز شریف کو پارٹی صدارت سے فارغ کرنے کا فیصلہ، ن لیگ نے قرارداد منظور کر لی
- چین اور امریکا کو حریف نہیں شراکت دار ہونا چاہیے، چینی صدر شی جن پنگ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015