سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات کے بغیر الیکشن میں گئے تو نتائج نہیں ملیں گے، قومی الیکشن ملتوی کیے تو خطرناک نتائج آئیں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے موجودہ ملکی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیں۔ کسی جماعت میں صلاحیت نہیں کہ وہ مسائل کا حل نکال سکے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ صوبوں میں الیکشن ملتوی کرنے کا تماشا ملک پہلے ہی دیکھ چکا ہے، اب مرکز میں انتخابات ملتوی کرنا کوئی حل نہیں ہے۔ اگر قومی انتخابات میں تاخیر کی گئی تو اس کے ملک پر بہت منفی اثرات آئیں گے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ بات چیت کے علاوہ سیاست میں کوئی اور راستہ نہیں ہوتا لیکن یہ مذاکرات نہیں ہیں۔ مل بیٹھنے کا صرف ایک مقصد ہے کہ ملک آگے کیسے چلے گا؟ اس مقصد کیلئے اگر سیاسی لیڈر آج اکٹھے نہ بیٹھے تو کل تاریخ ان کے حق میں زیادہ بات نہیں کرسکے گی۔ لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ نگراں سیٹ اپ کیا فیصلے کرے گا اس کے پاس اختیارات نہیں ہوتا۔ اگر این آر او کی بات کرتے ہیں یا الیکشن آگے پیچھے کردیں پر بات کرتے ہیں تو اس کا کوئی مقصد نہیں ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روزانہ ایک سیب کھانے سے کون سی دائمی بیماری سے چھٹکارا پا سکتے ہیں؟
- آرٹی فیشل انٹیلیجنس کو جواز بناکر ملازمین کو فارغ کرنا غیر قانونی قرار
- اس سال عید الاضحیٰ میں کتنے دن کی چھٹیاں ملیں گی؟ جانیے
- شہریوں کیلئے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمت میں کمی
- ایران نے تجارتی جہازوں پر حملے کیے تو اسے امریکی فائر پاور کا سامنا کرنا پڑے گا: پیٹ ہیگسیتھ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






