سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو اب بھی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پاس جانا ضروری ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر دیوالیہ ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ زیرو بھی کردیں تو بھی ہمیں 25 ارب ڈالرز کی ضرورت پڑے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مارکیٹ میں ڈالر کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے، ہمیں پلان بی اور سی نہیں سوچنا چاہیے. آئی ایم ایف پروگرام میں ہی جانا ہوگا۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ نے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں نہ گئے تو نئے مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ڈیفالٹ یقینی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایوریج ٹیم کیخلاف شکست پرمیزراجہ نے کی بھرپور دھلائی
- خوبصورت اور مشہور ماڈل کی لاش سمندرسے ملی
- ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی: آرمی چیف
- وزیراعظم کیخلاف اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد لانیکا اعلان
- سعودی عرب اور دیگر ممالک کےساتھ سرمایہ پر معاملات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں: وزیراعظم
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015