جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیڑول کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے مطابق سہالہ کہوٹہ روڑ خستہ حالی کا شکار ہے جسکی وجہ سے سہالہ ڈپو سے پیٹرول کی سپلائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے سہالہ ڈپو سے سپلائی بند کردی ہے جسکی وجہ سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمر میں بھی پیڑول کی سپلائی معطل کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سہالہ روڑ بند ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا ہے. آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کو متعدد بار روڑ کی تعمیر کا کام مکمل کرنے کی درخواست کی ہے. آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے مطابق سہالہ کہوٹہ روڑ خستہ حالی کا شکار ہے اور سہالہ ڈپو سے پیٹرول کی سپلائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015