انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹ آؤٹ لاز کے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے برمنگھم بیئرز کے خلاف میچ میں تین وکٹیں حاصل کیں ان کی بہترین کارکردگی نے ناٹنگھم شائر کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ شاہین آفریدی کا برمنگھم بیئرز کے کپتان معین علی پہلا شکار بنے جن کا کیچ کیلوین ہیریسن نے تھاما، دو گیندوں بعد ہی انہوں نے الیکس ڈیویس کو بھی چلتا کیا۔ اس کے بعد ان کا تیسرا شکار ایڈبرنارڈ بنے، شاہین آفریدی نے تین وکٹیں حاصل کیں اور 39 رنز دیے، انہوں نے ناٹنگھم شائر کو گیارہ رنز سے فتح دلوا دی۔ گزشتہ میچ میں شاہین آفریدی نے ووسٹر شائر کے خلاف ایک وکٹ حاصل کی تھی اور جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 29 رنز بنائے تھے۔ جبکہ گزشتہ میچ میں شاہین آفریدی نے ووسٹر شائر کے خلاف ایک وکٹ حاصل کی تھی اور جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے چار چھکوں کی مدد سے 11 گیندوں پر 29 رنز بنائے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ، پاکستان نے عائد الزامات مسترد کردیے
- شاہد آفریدی کے حیران کن بیان نے کرکٹ کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ دی
- پیٹرول کی قیمتوں میں کمی؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری
- عدلیہ میں ’مداخلت‘ کے خلاف ازخود نوٹس پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل
- چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو فتح کے لیے 179رنز کا ہدف
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015