پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) رانا نذیر نے پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ گجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا نذیر کا کہنا تھا کہ وہ شہدا جنہوں نے پاکستان کی حفاظت کے لیے قربانی دی انکی وجہ سے آج پاکستان دنیا کے نقشے پر موجود ھے شہدا کے ایک خون کا قطرہ میرے پورے خاندان کے خون سے مقدس ھے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب سے میں نے سیاست کی ھے میں نے ہمیشہ پاکستانی کی بات کی ھے نو مئی کو جو ہوا ہم اپنے شھدا کے سامنے شرمندہ ھے ایم ایم عالم کے جہاز کو اپنے ملک کے لوگوں نے آگ لگائی میں تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔ رانا نذیر کا مزید کہنا تھا کہ میں آئندہ کا لائحہ عمل اپنے حلقے کے ساتھیوں سے مشورہ کر کے بتا دونگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- واٹس ایپ صارفین اب اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کرکے وائس کال کر سکیں گے
- فیس بک کے بانی کو ایک دن میں 50 کھرب روپے کا نقصان
- اب گھروں میں سولر پینل لگانے والوں پر بھی ٹیکس عائد ہو گا
- شہباز شریف کو پارٹی صدارت سے فارغ کرنے کا فیصلہ، ن لیگ نے قرارداد منظور کر لی
- چین اور امریکا کو حریف نہیں شراکت دار ہونا چاہیے، چینی صدر شی جن پنگ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015