گلگت بلتستان اسمبلی میں نو مئی کے پرتشدد واقعات کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ مذمتی قرارداد تحریک انصاف کے سینئر وزیر راجہ زکریا نے پیش کی، حکمران اتحاد اوراپوزیشن نے بھی قرار داد کی حمایت کی۔ قرار داد میں پاک فوج اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ وفاقی حکومت سے ملزمان کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفیٰ واپس لے لیا خیال رہے کہ اس سے قبل قومی اسمبلی سے بھی پرتشدد واقعات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور ہوچکی ہے۔ 22 مئی کو وزیردفاع خواجہ آصف نے مذمتی قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 9مئی حملوں کےمقدمات موجودہ قوانین کے مطابق چلیں گے،مقدمات آرمی ایکٹ اور انسداددہشتگردی ایکٹ کے تحت چلیں گے،ایوان افواج پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015