پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ ہم جیتیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹکٹ ہولڈرز پیپلزپارٹی کا منشور گھر، گھر پہنچائیں، الیکشن جیت کر بہاولنگر کی عوام کے دیرینہ مسائل کو حل کریں گے۔ بہاولنگرپی پی 238 سےٹکٹ ہولڈر ملک ابرارالرحمن کھوکھر سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ٹکٹ ہولڈرز پیپلزپارٹی کا منشور گھر، گھر پہنچائیں، الیکشن جیت کر بہاولنگر کی عوام کے دیرینہ مسائل کو حل کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ہمیشہ خوشحالی اور نوجوانوں کو روزگار دیا۔ ملاقات میں پارٹی امور اور الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا جبکہ پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئر بخاری اور صدر جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود نے شرکت کی۔ اس موقع پر بہاولنگر پی پی 238حلقے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔ ملک ابرارالرحمن کھوکھر نے بہاولنگر میں نوجوانوں کے روزگار اور انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کےحوالے سے آصف علی زرداری کو آگاہ کیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015