تلہ گنگ چکوال- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود

نماز کا وقت ہو چکا ہے، آدھے نمازی لڑ رہے ہیں آدھے نمازی باجماعت نماز پڑھ رہے ہیں، اسی دوران ایک شخص امام کو ٹانگ سے پکڑ کر گھسیٹ لیتا ہے. ایک نمازی زبردستی کیمرہ بند کروا دیتا ہے. مسجد پر قبضے، چندے اور امامت کی لڑائی جاری ہے. واقعہ تلہ گنگ کے علاقے جسیال میں پیش آیا.
علامہ اقبال نے کہا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں