قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی، مونس الہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کاآغاز کردیا۔ نیب نے گجرات، منڈی بہاؤالدین کے تعمیراتی ٹھیکوں کی مدمیں ایک ارب 25 کروڑکی کرپشن کی شکایات پر تحقیقات شروع کردیں۔ ملزمان پر فرنٹ مینوں کے ذریعے کک بیکس وصول کرنے کا الزام ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق گجرات،منڈی بہاؤالدین میں تعمیراتی ٹھیکوں میں رشوت وصولی کیلئے محمد خان بھٹی کی نگرانی میں گروہ سرگرم رہا۔ خیال رہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ ناجائز بھرتیوں کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔4 جون کو عدالت نے پرویز الہی کا جسمانی ریمانڈ دینے کی اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015