سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کیلئے وفاقی حکومت کی لارجر بینچ کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 جون کو سماعت کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی لارجر بنچ کی استدعا مستردکردی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نظرثانی کیس کی سماعت کیلئے 3 رکنی بنچ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے انتخابات نظرثانی کیس کی کازلسٹ جاری کردی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 جون کو سماعت کرے گا۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے 4 اپریل کو پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا،الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کے بعد نظرثانی درخواست دائر کی تھی۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے انتخابات میں تاریخ دینے پر اعتراض اٹھایا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015