کراچی ائیرپورٹ کی بندش سے متعلق خبروں پر سول ایوی ایشن کا بیان سامنے آگیا ہے۔ سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ بیپر جوائے سے متعلق کراچی ائیرپورٹ کی بندش کی خبریں درست نہیں ہیں۔ ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا تھا کہ ائیرپورٹس پر طے شدہ ایس او پیز کے تحت حفاظتی اقدامات کیے جارہے ہیں،غیر معمولی حالات میں ٹیک آف یا لینڈنگ کے لیے قریبی منزل کا فیصلہ کرتے ہیں۔ خراب موسم میں ائیرلائنز کی جانب سے شیڈولز میں خلل پڑسکتا ہے،دوسری جانب وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا تھاکہ چھوٹے ائیر کرافٹ کے لیے ائیرٹریفک روکنے کی ہدایت کی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسٹرابیری گردے کے مریضوں کیلئے کتنا مفید ہے؟
- وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- پوری کوشش ہوگی گورنر ہاؤس کسی سازش کا حصہ نہ بنے: فیصل کریم کنڈی
- اب کوئی اسکول اس وجہ سے بند نہیں ہوگا کہ اساتذہ نہیں ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
- موبائل پاسورڈ بھول جائے تو کیا کریں؟ جانئے لاک کھولنے کے 3 طریقے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015