لاہورميں سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ ہوئی ہے، فائرنگ سے لطيف کھوسہ کا ڈرائيورزخمی ہوگيا ہے۔ واقعے کے بعد ایس پی کینٹ اویس شفیق لطیف کھوسہ کے گھر پہنچ گئے۔ سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ فائرنگ سے میرا ڈرائیور زخمی ہوا ہے،نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔ واقعے کے بعد ایس پی کینٹ اویس شفیق لطیف کھوسہ کے گھر پہنچ گئے۔ پولیس اور ڈی ایچ اے سیکیورٹی گھر کے اندر اور باہر موجود ہے۔جبکہ اعتزاز احسن بھی لطیف کھوسہ کے گھر پہنچ گئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015