قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججزمستقل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کیلئےپانچوں ججزکومستقل کرنےکی سفارش پارلیمانی کمیٹی نے کی تھی، مستقل کیے گئے ججز میں جسٹس محمدعامر نواز، جسٹس اقبال کاسی، جسٹس شوکت رخشانی، جسٹس گل حسن ترین اور جسٹس سردار احمد حلیمی شامل ہیں۔ یاد رہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پیر کو ایوان صدر پہنچے اور انہوں نے قائم مقام صدر کی ذمہ داری سنھبال لی۔ قائم مقام صدر صادق سنجرانی نےعہدہ سنبھالتے ہی بلزکی توثیق شروع کر دی ہے۔ صادق سنجرانی نے پہلے ہی دن فنانس بل 2023،24 پر دستخط کر دیے۔ قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ ایک روز پہلے ہی پاس کیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ویوو کا 200 میگا پکسل کیمرے والا فون متعارف
- اگر ابھی تک گوگل کروم کو اپ ڈیٹ نہیں کیا ہے تو فوری طور پر کرلیں
- کون خوش نصیب بن گئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ؟
- نامور اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، شوبز انڈسٹری میں سوگ
- اب موبائل پر کال کرنا ہو گیا مشکل، 100روپے کے بیلنس میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی ہوگی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015