محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ملتان میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کمانڈر کو ملتان سے گرفتار کر کیا گیا۔ دہشت گرد کی شناحت کمال کے نام سی ہوئی۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد کے قبضے سے بارودی مواد، فیوز، فون اور نقدی برآمد ہوئے۔ دہشت گرد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ رواں ہفتے 479کو مبنگ آپریشنز کے دوران 25 مشتبہ افراد گرفتار کرلیا گیا جبکہ اس دوران 17ہزار398 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ سی ٹی ڈی دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان
- انجیلو میتھیوز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- صدر مملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدرکی اندوہناک موت پرافسوس کا اظہار
- ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر پاکستان میں سوگ کا اعلان
- معروف بالی ووڈ اداکارہ کا الیکشن میں کامیابی کے بعد فلم انڈسٹری چھوڑنے کا عندیہ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015