کراچی میں نوزائیدہ بچوں کی لاشیں

کراچی (سید طلعت شاہ) آئی جی پی سندھ نے ہدایت کی کہ ضلع کے تمام رینج/زون ڈی آئی جی پی اور ایس ایس پی اس بات کو یقینی بنائیں کہ نوزائیدہ بچے کی لاش کی بازیابی پر 174 سی آر پی سی کے تحت تفتیش کی جائے گی جس کے بعد متعلقہ میڈیکل لیگل آفیسر کے ذریعے طبی معائنہ اور رجسٹریشن کی جائے گی۔ ملوث ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے متعلقہ PS پر ایف آئی آر کا اندراج یقینی بنایا جائے۔
اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے گا کہ جب نوزائیدہ بچے کی لاوارث لاش ایدھی، چھیپا جیسی فلاحی تنظیم کے حوالے کی جائے تو اسے تدفین اور محفوظ رکھنے کے لیے ضروری قانونی ضابطوں کی پابندی کی جائے۔

#policeofficer #newborn #newbornbaby #babies #CrimesAgainstHumanity #WHO #childprotection #actionforhumanity

اپنا تبصرہ بھیجیں