پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی لڑائی غربت، مہنگائی اور دہشت گردی سے ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کوئی ایسا محکمہ نہیں جس میں سندھ حکومت بہترین کام نہ کر رہی ہو، ہر سیکٹر میں سندھ حکومت محنت کر رہی ہے، صحت کے شعبے میں جو کام پیپلز پارٹی نے کیا ہے وہ دنیا میں چند ممالک میں ہوا ہے، پورے پاکستان میں فعال حکومت پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت انویسٹمنٹ کانفرنس کرنے جا رہی تھی لیکن سیلاب کے باعث نہیں کر سکی، کون سے قدرتی وسائل یہاں موجود نہیں ہیں، حکومت کی ذمے داری ہے یہاں نوجوانوں کیلئے مواقع پیدا کرے۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ نگران وزیر اعلیٰ کیلئے کسی نام پر بات چیت نہیں ہوئی، ابھی تک نہیں معلوم کئیر ٹیکر کون آ رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال چاہتے ہیں ان کا بیان ہیڈ لائن میں آئے تو اچھی باتیں کریں، ایم کیو ایم سے مفاہمت ہے، جی ڈی اے کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں ہے، پیپلز پارٹی کی لڑائی غربت، مہنگائی اور دہشت گردی سے ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کینسر کے کیسز میں تیزی سے اضافے کی اہم وجہ دریافت
- اسٹرابیری گردے کے مریضوں کیلئے کتنا مفید ہے؟
- وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- پوری کوشش ہوگی گورنر ہاؤس کسی سازش کا حصہ نہ بنے: فیصل کریم کنڈی
- اب کوئی اسکول اس وجہ سے بند نہیں ہوگا کہ اساتذہ نہیں ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015