متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ صوبوں کی تعداد میں اضافے کو غداری قرار دینے والے ہی اصل غدار ہیں جو صوبے کو ایک دیش کے خواب کے طور پر زندہ رکھنا چاہتے ہیں۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عوام کی ضرورت اور آبادی کے تناسب سے صوبوں… کراچی میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم صوبوں کو صرف ایک انتظامی یونٹ سمجھتی ہے، دھرتی ماں صرف پاکستان ہے۔ ایم کیو ایم کے سربراہ نے کہا ہے کہ عوام کی ضرورت اور آبادی کے تناسب سے صوبوں کی تعداد میں اضافہ ہی اصل حُب الوطنی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پانچ فیصد کے مینڈیٹ سے کوئی شہر کا مالک نہيں بن سکتا، جس کے پاس پچاس سال سے کراچی کا مینڈیٹ نہیں تھا اسے کراچی دے دیا گيا ہے، پیپلز پارٹی کا میئر عوام کا نمائندہ نہیں ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015