پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب ہو گئیں۔ ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے اتحادی جماعتوں نے پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے تھے تاہم مقررہ وقت تک کسی اور رکن اسمبلی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق دن ایک بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت تھی تاہم مقررہ وقت تک سعدیہ دانش کے سوا کسی بھی رکن اسمبلی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروایا جس پر سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئیں۔ واضح رہے کہ سیکریٹری اسمبلی سعدیہ دانش تحریک انصاف کے فاروڈ بلاک اور اتحادی جماعتوں پر مشتمل مخلوط حکومت کی جانب سے امیدوار تھیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015