کراچی میں عدالت لائے گئے 14 بندروں کے بچے میں سے بندر کا ایک بچہ بھاگ نکلا۔ بندر کے بچے آم کی پیٹیوں میں تھے، ہوا کےگزر کے لیے کچھ لکڑی ہٹی ہوئی تھی جس سے ایک بچہ نکل گیا۔ ذرائع محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہےکہ چارسدہ سے آنے والی مسافر بس سے 14 نوزائیدہ بندر برآمد ہوئے تھے، بندر کے بچے آم کی پیٹیوں میں تھے، ہوا کےگزر کے لیے کچھ لکڑی ہٹی ہوئی تھی جس سے ایک بچہ نکل گیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق بندر کا بچہ بہت چھوٹا ہے اور درخت پر موجود ہے، چھوٹا ہونے کے باوجود بچہ بہت تیز ہے،اسی لیے پکڑنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم بندر کے بچے کو پکڑنے کے لیے سٹی کورٹ میں دوبارہ ریسکیو آپریشن شروع کرے گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015