سکردو میں شاہراہ بلتستان پر سسی کے مقام پر ایک اور حادثے میں سیاحوں کی گاڑی دریا برد ہو گئی ہے جن میں سے 2 لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ 5 افراد تاحال لاپتہ ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آج صبح سکردو سے گلگت آتے ہوئے سسی کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی دریا برد ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جائے حادثہ سے دو عدد ٹارچ، ٹچ موبائل، گیس سلنڈر چار عدد سلیپر ملے ہیں۔ گلگت بلتستان ایمرجنسی سروس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی میں مصروف ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک اور حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے تھے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015