چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی، قرض 2 سال کیلئے مؤخر کیا گیا ہے۔ چین کی جانب سے جون میں پاکستان کو اقتصادی بحران سے نمٹنے کیلئے ایک ارب ڈالر فراہم کئے گئے تھے۔ چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض 2 سال کیلئے مؤخر کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طور پر پاکستان کو خط لکھ کر قرض مؤخر کرنے سے متعلق آگاہ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قرضے پر پاکستان کو اضافی سود بھی ادا نہیں کرنا پڑے گا، قرض معاہدوں کی مدت میں 21 جولائی 2023ء سے 30 جون 2025ء تک توسیع کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ چین کی جانب سے جون میں پاکستان کو اقتصادی بحران سے نمٹنے کیلئے ایک ارب ڈالر فراہم کئے گئے تھے۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015