کراچی کے مختلف علاقوں میں مرحلہ وار آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 2 مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سرچ آپریشن تھانہ موچکو، سعید آباد بس ٹرمینل، نیول کالونی اور رئیس گوٹھ میں کیا گیا۔ اس حوالے سے سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 2 موٹرسائیکلیں برآمد ہوئی ہیں جو کہ تھانہ گزری اور تھانہ ٹیپو سلطان کی حدود سے چوری ہوئی تھیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن تھانہ موچکو، سعید آباد بس ٹرمینل، نیول کالونی اور رئیس گوٹھ میں کیا گیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 64 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015