وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے قرآن مجید کے نسخوں کی توہین اور اسلاموفوبیا کے واقعات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اسلاموفوبیا کے خلاف اقوامِ متحدہ کی اجتماعی کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔ گفتگو کے دوران وزیر خارجہ نے سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے سیلاب کے بعد بحالی کی صورتِ حال پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔ ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ نے انتونیو گوتریس سے ترقی پذیر ممالک میں تحفظ خوراک پر بھی بات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو نے انتونیو گوتریس سے بحرِ اسود میں خوراک کے اقدام کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- 9 مئی: فوجی تنصیبات پرپرتشدد حملوں کی منصوبہ بندی میں عمران خان نے ’بھرپور کردار‘ ادا کیا: رپورٹ
- لائیو کنسرٹ میں امریکی گلوگار کے فلسطین کے حق میں گانے نے دھوم مچادی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کپتان نے بابراعظم اور رضوان کو اہم مشورہ دیدیا
- بلیک ہول میں گرتے وقت کیسا منظر ہوگا؟ ناسا کی ویڈیو
- اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 73 ہزار کی سطح بحال
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015