ملک بھر میں بارشوں کے نیا اسپیل کے بارے میں محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی اور اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا نیا اسپیل آئندہ ہفتے جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا گیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کاامکان ہے، تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کے خدشات ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کےمطابق طوفانی بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہاہے، دریائے راوی میں بلوکی کے مقام پرنچلے درجے کا سیلاب ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015