سکھر پولیس نے سائٹ ایریا کےقریب ایک گودام پرچھاپہ مارکرچوری کی گئی سیکڑوں موٹرسائیکل برآمد کرلیں۔ ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کے مطابق موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے ملزم کا پیچھا کرنے پر مقامی افراد کو گودام کا پتا چلا، مقامی افراد کے پہنچنے پر ملزمان گودام سے فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی نےبتایا کہ کارروائی کے دوران 100 سے زائد چوری کی گئی موٹرسائیکلیں برآمد کی گئی ہیں، برآمد ہونے والی موٹر سائیکلیں تحویل میں لے کرکارروائی شروع کردی گئی ہے جب کہ چھاپے کے دوران ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انگلش کرکٹرز پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑ کر وطن واپس روانہ
- غزہ: اسرائیلی فوج کے حملوں سے مزید 82 فلسطینی شہید
- پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
- بالوں کی نشونما کیلئے کتنی مرتبہ تیل لگانا چاہیے؟
- کراچی کے سمندر کی لہروں میں پُر اسرار نیلی روشنی کی حقیقت سامنے آگئی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015