وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مشکل صورتحال میں چین نے پاکستان کی مالی مدد کر کے مشکل وقت میں بہترین دوست ہونے کا ثبوت دیا، پاکستان کو معاشی، سفارتی، ثقافتی، بین الاقوامی اور خطے میں ہر لحاظ سے چینی تعاون حاصل ہے۔ بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مشکل صورتحال میں چین نے پاکستان کی مالی مدد کی، بینک آف چائنہ اور پاکستان کے درمیان تعاون جاری ہے، بینک آف چائنہ کی مالی مدد پر ہم ان کے مشکور ہیں۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ یقین ہے پاکستان دوبارہ معاشی طور پر مستحکم ہوگا، پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گوادر سے متعلق تمام منصوبوں میں چین اور پاکستان کو فائدہ ہوگا، سی پیک منصوبوں سے متعلق نواز شریف نے اقدامات کئے تھے، معاشی، سفارتی، ثقافتی، بین الاقوامی اور خطے میں ہر لحاظ سے چینی تعاون حاصل ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015