قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض نے نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لیے بدھ کو اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پر غور کے لیے جماعت اسلامی اور جی ڈی اے کے ارکان کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہ حیثیت اپوزیشن لیڈر، نگراں وزیراعظم کے لیے 3 نام تجویز کریں گے۔ کوشش ہوگی کہ تجویز کردہ ناموں میں ماہر معیشت، سیاست دان اورٹیکنو کریٹ شامل ہوں۔ واضح رہے کہ دو روز قبل نگراں وزیراعظم کے تقرر کے سلسلے میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان بھی مشاورت کا دور ہوا تھا، جس میں پی پی وفد میں راجا پرویز اشرف، نوید قمر اور خورشید شاہ شامل تھے جب کہ خواجہ آصف اور ایاز صادق نے ان سے ملاقات کی تھی، جس میں نگراں وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے گفتگو کی گئی تھی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیر اعظم سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
- شیر افضل مروت سے سخت سوال پوچھنے والے یوٹیوبر پر تھپڑوں کی بارش
- سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری
- اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق کر دی
- میرا ہدف پاکستان کے لیے ورلڈ کپ جیتنا ہے، محمد عامر کا بڑا بیان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015