وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ اگر سیاستدان نگران وزیراعظم بنا تو بروقت الیکشن ہوں گے ورنہ تاخیر کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بہاولپور یورنیورسٹی اسکینڈل میں ان کابیٹا بھی ملوث ہوتا تو اس کے خلاف بھی کارروائی کرتے. شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہم نے تعلیمی شعبے میں کامیابیاں حاصل کی ہیں، اسکلز، ٹیچرز ٹریننگ اور کوالٹی ایجوکیشن کی بنیاد رکھ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہاولپور یورنیورسٹی اسکینڈل میں ان کابیٹا بھی ملوث ہوتا تو اس کے خلاف بھی کارروائی کرتے ۔ رانا تنویر کا کہنا تھا کہ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے چار اداروں کو ذمہ داری سونپ رکھی ہے ، ان کی رپورٹ آنے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اگر سیاستدان نگران وزیراعظم بنا تو بروقت الیکشن ہوں گے ورنہ تاخیر کا امکان ہے البتہ میں نگران وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015