قومی اسمبلی نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر کے فیروز خان نون کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں رانا قاسم نون نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہاکہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام فیروز خان نون سے منسوب کیا جائےجس کی ایوان نے منظوری دیدی۔ قرارداد میں حکومت سے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام فیروز خان نون رکھنے کی سفارش کی گئی اور کہا کہ یہ سابق وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی جس میں حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ سرکاری اور نجی اداروں میں ملازمین کو کم از کم اجرت کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ قرارداد عالیہ کامران نے پیش کی۔ آج ایوان سے منظور ہونے والے دیگر بلوں میں پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی بل 2023، گندھارا کلچر اتھارٹی کا فروغ اور تحفظ بل 2023، مارگلہ انٹرنیشنل یونیورسٹی بل 2023 اور تھر انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بل 2023 شامل ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انٹربورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان
- آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا، پولیس اہلکار شہید
- اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی
- محنت رنگ لے آئی، دماغی کینسر کا علاج ہوا اب ممکن،
- ٹی وی پر سب سے زیادہ کمائی میری ہے، آفتاب اقبال آپے سے باہر
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015