سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا اغاز کردیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کے مطابق نیا روٹ آر 12 کھوکھراپار ملیر تا صدر 35 کلومیٹر پر محیط ہوگا۔ وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق بس سعودآباد، کالابورڈ، قائدآباد، لانڈھی، کورنگی، قیوم آباد اور ایف ٹی سی سے گزرے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی مدت کے خاتمے کے باوجود نئی بسز کی آمد کا سلسلہ جاری رہے گا،سندھ کی عوام آنے والی نئی بسز سے جلد مستفید ہو سکیں گی۔ وزیر ٹرانسپورٹ نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کامقصد شہریوں کو آسان اور آرام دہ سفری سہولیات دینا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015