آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے جرمن فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل الفوناس مائس کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک جرمن عسکری سربراہوں کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ ملاقات میں پاک جرمن عسکری قیادت نے باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک جرمن عسکری قیادت نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کوفروغ دینے پر اتفاق کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل الفوناس مائس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔ جرمن فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل الفوناس مائس نے کہا کہ خطےمیں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015