پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا، اچانک کرایوں میں اضافہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا ، پی آئی اے ،فلائی جناح،ائیربلیو،سرین اور ائیر سیال نے اضافہ کیا۔ اضافے کے بعد اسلام آباد سے کراچی اور کراچی سے لاہور یکطرفہ کرایہ 35 سے بڑھا کر 70 ہزار روپے ہوگیا ، اچانک کرایوں میں اضافہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ مسافروں نے مسابقی کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اضافی رش کیوجہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی میں فرق ہے، گرمیوں میں چھٹیاں ختم ہونے کیوجہ سے رش بڑھا ہے، رش معمول پر آتے ہی کرایے معمول پر آجائیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015