پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما افتخار درانی کو گرفتار کرلیا گیا۔ افتخار درانی تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا تھے تاہم عمران خان نے انہیں 3 فروری کو کابینہ سے نکال دیا تھا جس کے بعد وہ منظر عام سے غائب تھے. ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی لاپتا ہیں، انہیں اسلام آباد سے اغوا کیا گیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق افتخار درانی کے اغوا سے متعلق تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔ واضح رہےکہ افتخار درانی تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا تھے تاہم عمران خان نے انہیں 3 فروری کو کابینہ سے نکال دیا تھا جس کے بعد وہ منظر عام سے غائب تھے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015