مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی گیارہ اگست کو تحلیل کردی جائے گی، جس کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ مشیر قانون مرتضیٰ ویاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ محکمہ قانون نے سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کا ڈرافٹ تیار کرلیا، جو وزیراعلیٰ کو آئینی طریقہ کار کے تحت ارسال کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ سندھ اسمبلی کی آئینی مدت 13 اگست کو مکمل ہوگی جبکہ اسمبلی کو دو روز قبل یعنی گیارہ اگست کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشیر قانون نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ کل گورنر سندھ کو اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس ارسال کریں گے۔ دوسری جانب جی ڈی اے اور ایم کیو ایم نے سندھ سے پیپلزپارٹی کی حکومت کے خاتمے پر کل یوم نجات منانے کا اعلان کیا ہے۔ اسمبلی اجلاس میں جی ڈی اے اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں نگران وزیراعلی پیپلزپارٹی کا نامزدہ کردہ نہیں ہوگا،سندھ حکومت خاتمے پر یوم نجات منائیں گے، ظالم اور نوکریاں فروخت کرنے والی حکومت کا خاتمہ ہوا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
- بالوں کی نشونما کیلئے کتنی مرتبہ تیل لگانا چاہیے؟
- کراچی کے سمندر کی لہروں میں پُر اسرار نیلی روشنی کی حقیقت سامنے آگئی
- نو مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنائیں یا ہمیں فوری سزائیں سنائیں: شیخ رشید
- دفتر خارجہ کا عالمی برادری سے بھارتی قیادت کی اشتعال انگیز بیانات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015