سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اب نہ نگران حکومت کچھ کرسکتی ہے نا الیکشن کمیشن،انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہی ہوں گے۔ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ سینیٹ انتخابات سے پہلے عام انتخابات کا انعقاد لازم ہے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیاں دوماہ میں کرنی ہیں یا تین ماہ میں الیکشن کمیشن پرمنحصر ہے۔ اسحاق ڈار کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن پرمنحصر ہےکہ وہ کب تک حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرتا ہے،کوشش کی جائے تومارچ سے پہلے یہ تمام عمل مکمل کیا جا سکتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015