ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر آج سے آٹا، گھی، چینی، دالیں، چاول سستے کردیے گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے خصوصی احکامات پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز کر دیا، 5 بنیادی اشیا (آٹا، گھی، چینی، دالیں اور چاول) آج سے سستے ترین ریٹس پر مہیا کیے جا ئیں گے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ گھرانے جن کا غربت انڈکس پر اسکور PMT_40 یا اس سے کم ہے۔ وہ سبسڈی کے لیے اہل تصور ہوںگے۔ پہلے یہ اہلیت PMT_32 کے لیے تھی جس کو اب بڑھا کر PMT_40 کردیا ہے جس سے ملک بھر کی تقریباً 10 کروڑ سے زیادہ کی آبادی مستفید ہو سکیں گی۔ (بی آئی ایس پی) رجسٹرڈ صارفین کو سبسڈیٰ حاصل کرنے کے لیے کاؤنٹر پر اپنا اصل شناختی کارڈ دکھانا ہو گا۔ ٹارگیٹڈ سبسڈی کے بعد آٹا 648 روپے 10 کلو کا تھیلا، گھی 353 روپے فی کلو، چینی 100 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہوگی۔ جو لوگ بی آئی ایس پی کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں وہ اپنی رجسٹریشن کیلیے قریبی BISP تحصیل آفسزسے رجوع کریں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015