یوم آزادی کے موقع پر پہلی بین الاقوامی پرواز دبئی سے 80 مسافروں کو لے کر اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ ہوگئی ہے۔ پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ کر گئی، ان پروازوں کے آغاز سے قومی ایئر لائن نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ ان پروازوں کے اجراء سے اسکردو پوری دنیا میں متعارف ہوگا، بین الاقوامی پرواز پر سیاح گلگت بلتستان کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہوں گے۔ اسکردو ایئر پورٹ پر پرواز لینڈ کرنے کے بعد اعلیٰ حکام کی جانب سے مسافروں کا خیر مقدم کیا گیا اور انہیں تحائف بھی دیے گئے۔ جعلی وزٹ ویزے پر کینیڈا جانے والا مسافر آف لوڈ، 20 لاکھ روپے آئن لائن ادا کیے. مسافروں کا کہنا تھا کہ یہ پرواز شاندار تھی، ان پروازوں کے اجراء سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015