رینجرزاورایس آئی یو کی گڈاپ ٹاون میں کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تنظیم داعش کے 2 مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کےساتھی باجوڑمیں سیکیورٹی فورسزکیخلاف مقابلوں میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتارملزم فرمان اورداؤد سےدستی بم اوراسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ ملزم فرمان اللہ کالعدم تنظیم داعش کا انتہائی سرگرم رکن ہے۔ ملزم کےپی باجوڑ اورکراچی میں دہشتگرد کاروائیوں میں مطلوب تھا ملزم کاسرغنہ سکندر2020میں کراچی سےگرفتارہواتھا۔ ملزم کےساتھی باجوڑمیں سیکیورٹی فورسزکیخلاف مقابلوں میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ ملزم کیخلاف تھانہ پی آئی بی کالونی میں سنگین نوعیت کےمقدمات درج ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015