گلگت بلتستان کےوزیر منصوبہ بندی فتح اللہ خان اسمبلی رکنیت سے نااہل ہوگئے، الیکشن ٹربیونل گلگت بلتستان نے پیپلز پارٹی کے جمیل احمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر جی بی اسمبلی جمیل احمد نے انتخابی دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے 2020 کے انتخابات میں گلگت 2 کے حلقے سے فتح اللہ خان کی جیت کو چیلنج کیا تھا۔ فتح اللہ خان 2020 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جیتے تھے۔ انہوں نے حال ہی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے پارٹی پالیسی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے فارورڈ بلاک میں شمولیت اختیار کی جس کے نتیجے میں ان کی پارٹی رکنیت ختم کر دی گئی۔ گلگت بلتستان کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے میں جمیل احمد کی پٹیشن پر فیصلہ سنا دیا گیا جس کے بعد فتح اللہ خان جی بی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل ہوگئے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015