محمکہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر بارش اور بونداباندی کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ارلی وارننگ سینٹر پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ درمیانی شدت کی مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے جنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا، جس سے شہر میں اگلے 3 روز کے دوران مطلع صاف/جذوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ صبح کے وقت ہلکی بارش اور بونداباندی ہوسکتی ہے۔ دوپہر کے وقت سمندر کی جنوب مغربی جبکہ شام کو بلوچستان کی مغربی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں، اگلے 3 روز کے دوران کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے33 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ سندھ کے مختلف علاقوں تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپور خاص، بدین سمیت کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ دیہی سندھ کی ساحلی پٹی پر ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015