پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی۔ گزشتہ روز توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہوئی تھی اور ہائیکورٹ نے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ گزشتہ روز مچلکے جمع نہیں ہوسکے تھے تاہم آج عمران خان کے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے گئے۔ مچلکے جمع ہونے کے بعد رجسٹرار ہائیکورٹ نے روبکار جاری کیے۔ ہائیکورٹ کا عملہ روبکار لے کر اٹک جیل روانہ ہوگئے جبکہ روبکار کی کاپی سیشن جج ویسٹ اور اسلام آباد کے تحصیلدار کو بھی ارسال کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان توشہ خان کیس میں ضمانت پر رہائی کے بعد سے سائفر کیس میں 13 ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر اٹک جیل میں قید ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015