پشاور پولیس نے گزشتہ روز بجلی کے زائد بلوں کیخلاف احتجاج کے دوران زبردستی دکانیں بند کروانے پر جماعت اسلامی کی ضلعی قیادت کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایچ او تھانہ شہید گلفت حسین کی مدعیت میں درج مقدمے میں زبردستی دکانیں بند کروانے کے الزام میں جماعت اسلامی کی ضلعی قیادت سمیت11 کارکنان نامزد کیے گے ہیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق کارکنان نے گزشتہ روز زبردستی اشرف روڈ پر دکانیں بندکرائیں، دکانیں بعد نہ کرنے پر جماعت اسلامی کارکنان نے دکانداروں کو دھکمیاں دی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز جماعت اسلامی کی کال پر بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی۔ بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف جماعت اسلامی کی کال پر ملک گیر ہڑتال دیکھنے میں آئی کراچی، حیدرآباد، لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں بڑے بازار اور تجارتی مراکز بند رہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ‘دی گلاس ورکر’ کا ٹریلر ریلیز، ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
- ٹی 20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے متعلق اہم پیشگوئی
- ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ کا ٹائٹل 60 سالہ خاتون کے نام
- شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے
- تحریک انصاف کے اندر اختلافات شدت اختیار کرگیا، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015