نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ کراچی اور اندرون سندھ بڑی کارروائیوں کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے ٹھٹھہ میں مکلی بائی پاس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور اندرون سندھ میں بڑی کارروائیوں کی تیاری کر رہے ہیں۔ آج یا کل میں نئے افسران آ جائیں گے جس کے بعد آپریشن شروع کیا جائے گا۔ حارث نواز نے کہا کہ گھوٹگی، کشمور،جیکب آباد ،کندھ کوٹ میں آپریشن کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ کچے اور پکے میں سب جگہ آپریشن ہو گا، کراچی اور اندرون سندھ کو امن کا گہوارہ بنانا ہے اور اچھے لوگوں کو تعینات کرنے سے صوبے میں امن آ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسی کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی نہیں کر رہے ہیں، صرف ان کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے جن کے خلاف نیب یا دیگر کیسز ہیں۔ نگراں وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم صاف شفاف الیکشن کرائیں گے۔ ہمیں جیسے ہی عام انتخابات کی تاریخ ملتی ہے اس حوالے سے ہم ہدایات جاری کر دیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانا ہمارا فرض ہے: محسن نقوی
- روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا: امریکا
- کامران اکمل نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے اسکواڈ سے کس کو باہر کیا؟
- آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہ سامنے آگیا
- کولمبیا کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015