اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان برقرار

امریکی ڈالر کی بلند پرواز اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی ناقدری کا سفر جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہونے کے بعد 333 روپے کا ہو گیا۔ عبوری حکومت آنے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 37 روپے مہنگا ہوا ہے۔