بلوچستان کے ساحلی شہر گوادار میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 افسران سمیت ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا، پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر میں پاک بحریہ کاہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کےباعث حادثے کا شکار ہوا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حادثے میں پاک بحریہ کے 2 افسران اور ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا تاہم پاک بحریہ کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015