یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) نے سنگین بےضابطگیوں میں ملوث 4 ملازمین کو برطرف کردیا۔ یو ایس سی اعلامیے کے مطابق آٹے کی ترسیل، بلیک مارکیٹنگ اور دیگر سنگین بے ضابطگیوں میں ملوث ملازمین کے خلاف ایکشن لیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے سنگین بے ضابطگیوں میں ملوث 4 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یو ایس سی نے راولپنڈی ریجن کے 4 ملازمین کو برطرف کیا ہے جبکہ دیگر 32 سے زائد ملازمین کو خلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یو ایس سی اعلامیے کے مطابق ملازمین لاکھوں روپے مالیت کا آٹا چوری، بلیک مارکیٹنگ اور دیگر بےضابطگیوں میں ملوث تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015